Saturday, April 20, 2024

چین نے پہلی بار اپنے دو خلابازوں کو  خلا میں بھیج دیا

چین نے پہلی بار اپنے دو خلابازوں کو  خلا میں بھیج دیا
October 17, 2016
بیجنگ(ویب ڈٰیسک)چین نے خلائی تحقیق کے حوالے سے پہلی بار اپنے دو خلابازوں کو  خلا میں بھیج دیا۔ خلا باز چین کے شمال میں واقع جیکوان لانچ سنٹر سے روانہ ہوئےہیں ۔واضح رہے کہ  چینی خلا باز تجرباتی ٹیانگونگ ٹو نامی خلائی اسٹیشن پر تیس روز تک قیام کریں گے۔