Thursday, March 28, 2024

چین نے ہائپر سونک خلائی جہاز متعارف کرا دیا

چین نے ہائپر سونک خلائی جہاز متعارف کرا دیا
April 10, 2022 ویب ڈیسک

بیجنگ (92 نیوز) - چین نے ہائپر سونک خلائی جہاز متعارف کرا دیا ۔ ہائپر سونک طیارے کی رفتار 7 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

بیجنگ میں قائم اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے نئے طیارے کو متعارف کرایا ہے ۔ ہائپر سونک خلائی جہاز عمودی طور پر منزل پر اترتا ہے۔ بیجنگ سے نیو یارک اب ایک گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں۔ فرم نے پبلسٹی ویڈیو بھی جاری کر دی۔