Tuesday, May 21, 2024

چین: کیرئیرراکٹ لانگ مارچ فائیوکامیابی سےخلائی سفرپرروانہ

چین: کیرئیرراکٹ لانگ مارچ فائیوکامیابی سےخلائی سفرپرروانہ
November 4, 2016
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین کے سب سے بڑے  کیرئیر راکٹ لانگ مارچ فائیو کو کامیابی سے خلا ئی سفر پر روانہ کردیا گیا۔ وین چانگ لانچ سنٹر سے اڑان بھرنےوالے اس راکٹ  میں اضافی سامان خلا میں بھیجنے کی صلاحیت ہے ۔ راکٹ کی کامیاب روانگی کے بعد ماہرین خوشی سےجھوم اٹھے۔