Friday, March 29, 2024

چین چاند کی تسخیر کے انتہائی قریب پہنچ گیا

چین چاند کی تسخیر کے انتہائی قریب پہنچ گیا
October 16, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)چین  چاند کی تسخیر کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے اور انہی تیاریوں کے سلسلے میں ایک  خلائی مشن کل صبح ساڑھے سات بجے  روانہ کیا جائیگا۔ چینی خلائی مشن  تیان گونگ ٹو خلائی اسٹیشن سےمنسلک ہوگا اور مشن پر جانیوالے  خلا باز ایک ماہ تک تیان گونگ اسٹیشن پرقیام کریں گے ۔