Friday, April 26, 2024

چائےوالا نے پرنسپل سیکرٹری رکھ لیا

چائےوالا نے پرنسپل سیکرٹری رکھ لیا
October 19, 2016
اسلام آباد(92نیوز)کهلاڑی نہ فنکار پهر بهی چار دن میں سپر سٹاراسلام آباد کا چائے والا شہرت ملتے ہی ہیرو بن گیا ارشد خان نے پرسنل سیکرٹری بهی رکھ لیا۔ تفصیلات کےمطابق  چائے والے کو سوشل میڈیا پر اتنی چاہ ملی کہ اب صاحب سے ملنے کے لئے  اپوائنٹمنٹ لینا  پڑتی ہےارشد نے اس کام کے لئے پی اے بهی رکھ لیا ہے۔ راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد کا ہیر اسٹائل بدل چکا ہے تو ادائیں بهی ہیرو جیسی ہیں صاحب کہتے ہیں ماڈلنگ اور اداکاری کی آفرز ہی بڑی ہیں۔ سپر سٹار چائے والے کی ایک جهلک دیکهنے کے لئے لوگوں کا بهی تانتا بندها رہتا ہے جبکہ نئے ہیرو کے ساتھ ایک سیلفی کے لئے بهی جتن کئے جا رہے ہیں۔