Friday, May 3, 2024

چودھری نثار 2 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ

چودھری نثار 2 روزہ سرکاری دورے پر لندن روانہ
November 13, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان 3روزہ سرکاری دورے پر لند ن کیلئے روانہ ہو گئے ۔ ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان تین روزہ سرکاری دورپے پر لندن روانہ ہو گئے ہیں ۔ چودھری نثار اپنے دورے کےدوران برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے  ۔اس کے علاوہ چوہدری نثار برطانوی وزیر خارجہ اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سر مارک لائل گرانٹ سے ملاقات کریں گے۔