Thursday, March 28, 2024

کراچی : کیبل آپریٹرز کی پاکستان زندہ باد ریلی

کراچی : کیبل آپریٹرز کی پاکستان زندہ باد ریلی
October 2, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی میں کیبل آپریٹرز نے سی ویوسےپریس کلب تک پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جس میں چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں اور کیبل آپریٹرز نے شرکت کی ۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دفاع کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اس اہم موقع پر چیئرمین کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن  نے بھارتی چینلزکے بائیکاٹ کا بھی اعلان کردیا۔