Wednesday, May 1, 2024

سی آئی اے سول لائنز اور اقبال ٹاؤن پولیس کا ڈاکوؤں سے ٹاکرا، اشتہاری خالدی اوڈھ ہلاک

سی آئی اے سول لائنز اور اقبال ٹاؤن پولیس کا ڈاکوؤں سے ٹاکرا، اشتہاری خالدی اوڈھ ہلاک
July 9, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - لاہور میں سی آئی اے سول لائنز اور اقبال ٹاؤن پولیس کا آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی نشتر کالونی میں ڈاکوؤں سے ٹاکرا ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں اشتہاری خالدی اوڈھ ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم چوری ،قتل ، اقدام قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔