Thursday, April 25, 2024

برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کا کیس، نیب راولپنڈی نے شیخ رشید کو طلب کرلیا

برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کا کیس، نیب راولپنڈی نے شیخ رشید کو طلب کرلیا
October 6, 2022 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - برطانیہ سے فنڈز کی واپسی کے کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیا، اس حوالے سے نوٹس جاری کردیا گیا۔

شیخ رشید کو چوبیس اکتوبر کو برطانیہ سے فنڈز کی واپسی سے متعلق ریکارڈ سمیت نیب راوالپنڈی آفس میں صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔