Tuesday, April 23, 2024

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا
March 4, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق معید یوسف نے رواں ہفتے برطانوی حکومت کی دعوت پر لندن جانا تھا۔ پاکستان کے روس سے بڑھتے تعلقات اور یوکرائن بحران پر غیر جانبدار موقف پر دورہ منسوخ کیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خصوصی ہنگامی اجلاس میں بھی رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا۔