Friday, September 20, 2024

برطانیہ میں طوفانوں کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل

برطانیہ میں طوفانوں کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل
September 1, 2023 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - برطانیہ میں طوفانوں کی وجہ سے بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔

نئے قوانین کے تحت جن علاقوں میں 48 گھنٹوں کے دوران بھی بجلی بحال نہیں ہو سکی، ان صارفین کو بجلی بلز میں ر یلیف فر اہم کیا جا ئے گا، جس سے صارفین کی مشکلات میں کمی آ سکے گی۔

توانا ئی کے نگران ادارے کا کہنا ہے کہ یہ کیپ 700 سے بڑھ کر 2000 پاؤنڈ تک جا پہنچا ہے، طوفان کے باعث 10 لاکھ گھر اور کا روبار کئی روز تک بجلی سے محروم ر ہے۔