Friday, March 29, 2024

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے

برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے
May 5, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) - برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے۔

برطاینہ میں 150 مقامی کونسلز کے انتخابات کیلئے 600 سے زائد پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات دس بجے تک جاری رہے گی۔