Sunday, May 5, 2024

بولان میں بارودی سرنگ دھماکہ، سابق چیئرمین میر سردار خان محفوظ رہے، 2 محافظ جاں بحق

بولان میں بارودی سرنگ دھماکہ، سابق چیئرمین میر سردار خان محفوظ رہے، 2 محافظ جاں بحق
March 11, 2023 ویب ڈیسک

بولان (92 نیوز) - بولان میں بارودی سرنگ دھماکہ سابق چیئر مین میر سردارخان کے دو محافظ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

بولان میں سنی کے مقام بند پر بارودی سرنگ دھماکہ ہوا، جس میں سابق چیئرمین میر سردار خان کے دو محافظ جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

میر سردار خان دھماکے میں محفوظ رہے، میر سردار خان رند ایم پی اے یار محمد رند کے صاحبزادے ہیں۔