Friday, May 3, 2024

بنوں میں بارودی سرنگ دھماکا، پاک فوج کے سپاہی جام شہادت نوش کرگئے

بنوں میں بارودی سرنگ دھماکا، پاک فوج کے سپاہی جام شہادت نوش کرگئے
January 23, 2023 ویب ڈیسک

راولپنڈی (92 نیوز) - بنوں کے علاقے جانی خیل میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے سپاہی جام شہادت نوش کرگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  سپاہی گل شیر کی عمر 24 سال اور تعلق ضلع خیبر سے تھا۔

علاقے میں کسی بھی دہشتگرد کی موجودگی کےخاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔