Thursday, April 25, 2024

بنوں میں میران شاہ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، 2 افراد زخمی

بنوں میں میران شاہ روڈ پر گاڑی میں دھماکہ، 2 افراد زخمی
May 19, 2022 ویب ڈیسک

بنوں (92 نیوز) - بنوں میں میران شاہ روڈ پر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے، 2 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔

بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکہ کار کے اندر ہوا یا کسی نے دستی بم پھینکا، تحقیقات کی جا رہی ہے۔

دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔