بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس پھر ری شیڈول، آج ہونیوالا اجلاس کل تک مؤخر

کوئٹہ (92 نیوز) - بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک بار پھر ری شیڈول،، آج ہونے والا اجلاس کل تک مؤخر کردیا گیا۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو کی بی اے پی کے کونسل سیشن میں مصروفیات کے باعث بجٹ اجلاس ایک دن مؤخر کیا گیا۔