Wednesday, May 1, 2024

بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اضافی فیس عائد

بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اضافی فیس عائد
June 10, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر اضافی فیس عائد کردی گئی۔

850 سی سی تک فرسٹ ٹائم رجسٹریشن پر 10 ہزار، ہزار سی سی تک 20 ہزار اور 1300 سی سی گاڑی پر 25 ہزار اضافی دینے ہوں گے۔

1600 سی سی گاڑی کی فرسٹ ٹائم رجسٹریشن پر 50 ہزار،1800 پر ایک لاکھ، اور 3000 سی سی سے زائد کی گاڑی پر 5 لاکھ اضافی رجسٹریشن فیس عائد کردی گئی۔