احمد آباد (92 نیوز) - بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی احمد آباد اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کا فائنل دیکھیں گے۔
فائنل سے پہلے بھارتی وزیراعظم کا ٹاس کرانے کا میم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، بھارتی وزیراعظم نے سکہ ماتھے پر لگایا پھر سر پر تھپڑ مار کر ٹاس کیا، بھارت کے ٹاس جیتنے پر روہت شرما نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا، ویڈیو میں روہت شرما کو بھارتی برگر، وڑا پاؤ،، کہہ کر مخاطب کیا گیا۔