Saturday, April 20, 2024

بھارت کا غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 25 لاکھ نئے ہندو ووٹرز کے اندراج کا منصوبہ

بھارت کا غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 25 لاکھ نئے ہندو ووٹرز کے اندراج کا منصوبہ
August 18, 2022 ویب ڈیسک

سری نگر (92 نیوز) - بھارت نے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بنا لیا۔

بھارتی  حکومت غیر قانونی زیر قبضہ  جموں  و کشمیر میں 25 لاکھ  نئے ہندو ووٹرز کا اندراج کرے گی ۔ فاشسٹ  مودی  نے 2019 میں  مقبوضہ  جموں  وکشمیر کی نیم خود مختاری چھینی ۔ بھارتی  حکومت  کی نئی اسکیم  سے  ہندو مقبوضہ جموں  کشمیر میں جائیداد خرید سکیں  گے۔