Friday, April 26, 2024

بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی میں بھی پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار

بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی میں بھی پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار
October 4, 2016
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت پاکستان کا سامنا کرنے سے پھر بھاگ گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق  بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف انو راگ ٹھاکر  نے  چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اگر روس اور امریکا اولمپکس چھوڑ سکتے ہیں تو بھارت بھی آئی سی سی  کا ایونٹ چھوڑ سکتا ہے۔