Saturday, April 27, 2024

پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے : اوم پوری

پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے : اوم پوری
October 16, 2016
لاہور(ویب ڈیسک) مشہور بھارتی اداکار اوم پوری ایک بار پھر مودی سرکار کے خلاف ڈٹ گئےہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسندوں کے کہنے پر پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانا درست نہیں پاکستانی فنکاروں کی فلموں میں ہاوس فل رہتا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق سینئر فنکار کا کہنا تھا کہ اگر مودی سرکار پاکستانی فنکاروں سے کوئی مسئلہ ہے تو اسے عدالت جانا چاہیے ۔ حکومت پابندی جیسے اقدام سے خود کو دور رکھے۔