Saturday, May 4, 2024

باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا، اسکول ٹیچر جاں بحق

باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا، اسکول ٹیچر جاں بحق
April 13, 2022 ویب ڈیسک

باجوڑ (92 نیوز) - باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں اسکول ٹیچر مفتی شفیع اللہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔