بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کیپس ملنے پر آئی سی سی کا تعریفی ٹوئٹ

دبئی (92 نیوز) - انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپس ملنے پر بابر اعظم کے لیے تعریفی ٹوئٹ کیا۔
گزشتہ روز بابر اعظم نے آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپس ملنے پر ٹوئٹ کیا محنت کا صلہ مل گیا۔ جواب میں آئی سی سی نے ٹوئٹ کیا کہ بابر اعظم ون ڈ ے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلی پوزیشن پر ہیں، بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں بھی شامل تھے، اس وجہ سے بابر اعظم آپ اس سب کے مستحق ہیں۔
#1 in ODI Batting Rankings ✅
— ICC (@ICC) June 16, 2022
#1 in T20I Batting Rankings ✅
ICC ODI Team of the Year 2021 ✅
ICC T20I Team of the Year 2021 ✅
Very well deserved, Babar Azam 🙌 pic.twitter.com/QyrsgJD9f1