Saturday, April 20, 2024

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی
September 13, 2022 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) - ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

کپتان بابر اعظم، نسیم شاہ اور عثمان قادر لاہور ایئرپورٹ پہنچے، کھلاڑیوں کے اہل خانہ اور ایئرپورٹ پر موجود شہریوں نے پلیئرز کو ویلکم کیا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور کرکٹ بورڈ کا دیگر عملہ بھی دبئی سے لاہور پہنچ گیا۔