تہران (92 نیوز) - ایران نے برطانوی نژاد سابق نائب ایرانی وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ایرانی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پھانسی ظالمانہ اور بزدلانہ عمل تھا۔