Friday, March 29, 2024

ایران کے شہر تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

ایران کے شہر تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق
February 21, 2022 ویب ڈیسک

تبریز (92 نیوز) ایران کے شہر تبریز میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تبریز میں جنگی طیارہ اسپورٹس ہال اور اسکول کے قریب گرا، جس کے باعث علاقے میں خوف پھیل گیا۔