Saturday, July 27, 2024

ایران کا مختلف تحقیقی مقاصد کیلئے 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان

ایران کا مختلف تحقیقی مقاصد کیلئے 3 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان
August 24, 2023 ویب ڈیسک

تہران (92 نیوز) - ایران نے مختلف تحقیقی مقاصد کیلئے 3سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی وزیردفاع محمد رضا آشتیانی کے مطابق عالمی پابندیوں کے باوجود ایران اپنی طاقت کے اعلیٰ مقام پر ہے، اس لئے دشمن کسی بھی قسم کی حماقت کرنے کا خیال دل سے نکال دے۔

انہوں نے بتایا کہ ایران کا رواں سال کے آخر تک 2 یا تین سیٹلائٹ بھیجنے کا پروگرام ہے۔