Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ایپل 3 ٹریلین اسٹاک مارکیٹ ویلیو والی پہلی کمپنی بن گئی

ایپل 3 ٹریلین اسٹاک مارکیٹ ویلیو والی  پہلی کمپنی بن گئی
January 4, 2022 ویب ڈیسک

کیلیفورنیا (92 نیوز) ایپل 3 ٹریلین اسٹاک مارکیٹ ویلیو والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔

2022 کے پہلے دن کمپنی کے شئیر کی ویلیو 182.88 ڈالر کی بلندی پر پہنچ گئی۔ مائیکروسافٹ کی مارکیٹ ویلیو 2.5 ٹریلین ڈالر، الفا بیٹ، ایمازون اور تیسلا کی مارکیٹ ویلیو ایک ٹریلین ڈالر ہو گئی ۔

 ادھر سعودی آئل کمپنی بھی 1.9 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ  ویلیو کے ساتھ  نمایاں رہی۔