Wednesday, April 24, 2024

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، تحریری معاہدہ ہوگیا

ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، تحریری معاہدہ ہوگیا
March 13, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) - ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پا گئے، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تحریری معاہدہ ہو گا۔

معاہدے کی ضامن مسلم لیگ ن اور جمعیت علما اسلام ف ہوں گی، ایم کیو ایم حکومت سے اتحاد ختم کرکے آزاد بینچوں پر بیٹھ سکتی ہے۔