Friday, April 26, 2024

ایکشن، کرائم اور ڈرامہ سے بھر پور فلم ’’ ایمبولینس ‘‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن، کرائم اور ڈرامہ سے بھر پور فلم ’’ ایمبولینس ‘‘ کا ٹریلر جاری
March 20, 2022 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) - ایکشن، کرائم اور ڈرامہ سے بھر پور فلم ایمبولینس کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی وڈ فلم کی کہانی مالی حالات سے تنگ دو چوروں کے گرد گھومتی ہے، جنہیں بینک ڈکیتی کے بعد فرار ہونے کیلئے ایمبولینس چوری کرنا پڑتی ہے۔

ایکشن، کرائم اور ڈرامہ سے بھر پور فلم ایمبولینس 8 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔