اٹلی میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

روم (92 نیوز) - اٹلی میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا، 5 افراد ہلاک جبکہ دو لاپتہ ہوگئے۔
حادثہ پہاڑی علاقے میں پیش آیا، ہیلی کاپٹر میں چار ترک بزنس مین بھی شامل تھے، جو اٹلی میں پیپرٹیکنالوجی کے سمینار میں شرکت کیلئے آئے تھے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔