اسلام آباد (92 نیوز) - وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB) has transferred today, as per their Board’s approval, to State Bank of Pakistan/Government of Pakistan
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) November 29, 2022
US $ 500 million as program financing.
منگل کو ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی، معاہدے پر دستخط شرم الشیخ میں ہوئے تھے۔
ادھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے فنڈز سمیت اہم معاملات زیرغور آئیں گے۔