Thursday, April 25, 2024

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی بیان انتہائی مایوس کن، شوکت ترین

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی بیان انتہائی مایوس کن، شوکت ترین
October 11, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی بیان معیشت کی انتہائی مایوس کن تصویر پیش کرتا ہے۔

منگل کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے نرخوں اور سیلاب کے اثرات میں انتظامی ایڈجسمنٹ کے باوجود شرح نمو میں گراوٹ اور بہت زیادہ مہنگائی کی تصویر پیش کرتا ہے۔ یقینی طور پر ہم کساد بازاری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔