اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد (92 نیوز) - اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
State Bank of Pakistan has received today in its account from Chinese Bank ICBC US $ 500 million. It will shore up forex reserves of Pakistan.
AlhamdoLilah! https://t.co/dIHmfBLlvD
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹ میں تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئیگی۔