Tuesday, May 7, 2024

استور، شونٹر پاس کے دامن میں برفانی تودہ گرگیا، 11 افراد جاں بحق

استور، شونٹر پاس کے دامن میں برفانی تودہ گرگیا، 11 افراد جاں بحق
May 27, 2023 ویب ڈیسک

استور (92 نیوز) - شونٹر پاس کے دامن میں برفانی تودہ گرگیا، 11 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔

پاک فوج نے بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، جاں بحق افراد میں دو خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 13 افراد کو برف سے زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے استور میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔