Saturday, April 20, 2024

استور اور روندو میں زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

استور اور روندو میں زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس
September 19, 2022 ویب ڈیسک

گلگت (92 نیوز) - گلگت بلتستان کے علاقے استور اور روندو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

استور اور روندو میں زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔