اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ 57 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی

کراچی (92 نیوز) - اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ میں پہلی بار ستاون ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔
ہنڈرڈ انڈیکس میں 415پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس 57 ہزار سے زائد پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 64 پیسے سستا ہوگیا۔ قیمت 286 روپے 50 پیسے ہوگئی۔