اسپینش لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار اپنے نام کرلیا

میڈرڈ (92 نیوز) - اسپینش لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار اپنے نام کرلیا۔
ریال میڈرڈ نے اسپنول کو چار صفر سے شکست دی، ریال میڈرڈپوائنٹس ٹیبل پر زیادہ پوائنٹس کی وجہ سے فاتح قرار پائی۔
ریال میدڈرڈ اور اسپنول کے درمیان میچ کا آغاز اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے کک لگا کر کیا، ریال میڈرڈ کے ٹائٹل جیتنے پر فینز نے بھی بھر پور جشن منایا۔