اسلام آباد کی عدالت کا دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (92 نیوز) - عدالت کا دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نظرثانی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے امجد شعیب کو باعزت بری کردیا۔
پراسیکیوٹر نے امجد شعیب کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی مخالفت کی۔
امجد شعیب کو ستائیس فروری کو گرفتار کیا گیا تھا