Saturday, April 20, 2024

آصف زرداری کا بلاول کو فون ، کامیاب ریلی پر مبارکباد دی

آصف زرداری کا بلاول کو فون ، کامیاب ریلی پر مبارکباد دی
October 16, 2016
کراچی (92نیوز)آصف زرداری نے بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں  کامیاب ریلی پر مبارکباد دی ہے ۔ سابق صدر کا کہنا ہے آگے بڑھتے جائیں ، سکیورٹی کی پروا نہ کریں ۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ  پیپلز پارٹی کے جیالے بلاول پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔  لیاری میں بھٹو کے نواسے کا جو استقبال ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔