Friday, April 19, 2024

اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا

اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا
October 12, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - اشتر اوصاف نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

ذرائع کے مطابق اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث کام جاری رکھنے سے معذرت کی۔ وزیراعظم کی نئی تعیناتی تک اشتر اوصاف کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی۔