Thursday, April 25, 2024

اسحاق ڈار کی واپسی پر ہیروں، گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، مریم اورنگزیب

اسحاق ڈار کی واپسی پر ہیروں، گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے، مریم اورنگزیب
September 27, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی پر ہیروں، گھڑیوں کے سوداگر کا رونا بنتا ہے۔

اُنہوں نے فوادچودھری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ اسحاق ڈار کسی عدالت سے سزا یافتہ نہیں، جلد سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے۔