Tuesday, April 23, 2024

آرٹ سینس ٹیکنالوجی کی مدد سے پسند کی پینٹنگ تیار کریں

آرٹ سینس ٹیکنالوجی کی مدد سے پسند کی پینٹنگ تیار کریں
February 19, 2022 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) آرٹ سینس ٹیکنالوجی کی مدد سے پسند کی پینٹنگ تیار کریں۔

یہ خوبصورت پینٹگ جو آپ کو نظر آرہی ہے کہ حقیقت میں پینٹنگ ہے ہی نہیں بلکہ اسے ڈیجیٹل آرٹ امیج کہا جاتا ہے۔ گھر کا کوئی بھی دیوار کا حصہ لیں۔ موبائل کو آن کریں اور اپنی پسند کی پینٹنگ کو دیوار پر سجا دیکھیں۔

اس ٹیکنالوجی کو ماہرین نے آرٹ سینس ٹیکنالوجی کا نام دیا ہے۔ موبائل پر امیج سلیکٹ کریں اور اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی پسند کے سائز کے مطابق دیوار پر امیج بنا لیں۔