Friday, April 26, 2024

پاک فوج کے کمانڈوز اور ایف سی جوانوں نے تمام عمارتوں کا کلیئر کرا لیا

پاک فوج کے کمانڈوز اور ایف سی جوانوں نے تمام عمارتوں کا کلیئر کرا لیا
October 25, 2016
کوئٹہ (92نیوز) پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں پاک فوج کے کمانڈوز اور ایف سی جوانوں نے تمام عمارتوں کا کلیئر کرا لیا۔ دو دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ایک کو کمانڈوز نے گولی مار دی۔ دو سوسے زائد زیر تربیت اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔