Thursday, March 28, 2024

آرمی چیف کا امریکی حکام کو ٹیلی فون، ماہرین معیشت اور کاروباری شخصیات کا اظہار اطمینان

آرمی چیف کا امریکی حکام کو ٹیلی فون، ماہرین معیشت اور کاروباری شخصیات کا اظہار اطمینان
July 29, 2022 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) - آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے امریکی حکام کو ٹیلی فون پر ماہرین معیشت اور کاروباری شخصیات نے اظہار اطمینان کیا ہے۔

معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا وزیراعظم کی ملکی معاملات کے بجائے حکومت بچانے میں دلچسپی ہے، چند روز میں ڈالر تیس روپے تک بڑھ گیا، حکومت کی ناکامی ہے کہ آرمی چیف کو فو ن کرنا پڑا۔

کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا حکومت نے فیصلہ سازی میں تاخیر کردی۔