اراضی منتقلی کیس، سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ضمانت منظور
لاہور (92 نیوز) - عدالت نے اراضی منتقلی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ضمانت منظور کرلی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف ڈیرہ غازی خان میں 900 کنال اراضی کی منتقلی کا کیس ہے۔ عثمان بزدار کی ضمانت لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ نے منظورکی۔