Friday, March 29, 2024

ایپل کمپنی کا ہیڈ آفس تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا

ایپل کمپنی کا ہیڈ آفس تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا
October 3, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)کیلی فورنیا میں انٹرنیشل کمپنی ایپل کا ہیڈ آفس تکمیل کے آخر مراحل میں ہے ۔ ہیڈآفس پر پانچ بلین ڈالر لاگت آئی ہے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ عمارت  رواں برس کے اختتام تک مکمل ہونے کی امید ہے اور اسکا افتتاح آئندہ برس ہوگا ۔ دوسری طرف  عمارت کی ڈرون سے تیارکی گئی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔