Thursday, April 25, 2024

اپنے لانگ مارچ کا پشاور سے آغاز کر رہا ہوں، عمران خان

اپنے لانگ مارچ کا پشاور سے آغاز کر رہا ہوں، عمران خان
May 25, 2022 ویب ڈیسک

پشاور (92 نیوز) - سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپنے لانگ مارچ کا پشاور سے آغاز کر رہا ہوں۔

عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا سیدھا ولی انٹرچینج پہنچ رہا ہوں۔ خیبرپختونخوا کے عوام ولی انٹر چینج پہنچیں۔ ولی انٹرچینج سے حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کروں گا اور سیدھا اسلام آباد پہنچوں گا۔