Saturday, May 4, 2024

اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق

اورکزئی، کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق
December 31, 2022 ویب ڈیسک

اورکزئی (92 نیوز) - اورکزئی کے علاقے حونو سام میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو کے مطابق مزدوروں کی لاشوں اور زخمی کو نکال لیا گیا، مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔