Friday, April 26, 2024

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہوکر 215 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہوکر 215 روپے 50 پیسے کا ہوگیا
August 12, 2022 ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) – انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہوکر 215 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 38 پیسے سستا ہوکر 215 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

ادھرپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 594 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس 42 ہزار 837 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔